سیرتِ رسول ﷺ کے تین منفرد موضوعات اور منفرد اندازِ تحریر صدارتی ایوارڈ یافتہ مصنف رحمۃ اللہ علیہ کے قلم سے۔ ہر واقعہ مستند، ہر سطر مدلل۔ تمام مکاتبِ فکر کے علماء کے تعریفی کلمات۔ Ana Wa Habibi PBUH Ana Wa Khalili PBUH Ana Wa Jibreel PBUH
صدارتی ایوارڈ یافتہ سیرت نگار مولانا محمد اسلم زاہد کی نئی تصنیف منظرِ عام پر آ چکی ہے۔ یہ کتاب ان کی دو تصانیف "انا و حبیبی ﷺ Ana Wa Habibi PBUH" اور "انا و خلیلی ﷺ Ana Wa Khalili PBUH" کا تیسرا سلسلہ ہے۔ سیرت کا یہ پہلو آپ ﷺ خود بیان فرما رہے ہیں۔
سیرتِ طیبہ ﷺ کا ایک نایاب موضوع۔ آپ ﷺ کے اعلانِ نبوت سےقبل حیاتِ مبارکہ پر ایک بہترین کتاب۔ کتاب میں بلوغت سے اعلانِ نبوت تک کے حالات، واقعات، معجزات اور اسفار کا تذکرہ ہے۔