یہ سیرت کی معروف اور مقبول عام کتاب ہے۔ مصنف نے کتاب میں رسول پاک کے فضائل، محاسن اور معجزات کو ایسے مؤثر اور دل پزیر پیرائے میں بیان کیا ہے کہ ان کے ایک ایک لفظ سے آنحضرت کے ساتھ انتہائی عقیدت اور محبت ٹپکتی ہے۔
مولف نے اس عظیم الشان تصنیف میں سیرت نبوی کے ساتھ ساتھ آپ کی نبوت کے دلائل بھی بڑے احسن اور منفرد انداز میں جمع فرما دیئے ہیں۔اصل کتاب عربی میں ہونے کے سبب اردو خواں طبقہ کے لئے اس سے استفادہ کرنا ایک مشکل امر تھا ۔ مولانا محمد اسماعیل الجارودی نے اردو ترجمہ کر کے اردو خواں طبقہ…
اس کے ساتھ اردو الفاظ کی املاء کے لیے اصول و ضوابط بھی بیان کیے گئے ہیں۔ جن سے خط کے ساتھ ساتھ اردو زبان بولتے وقت کی عمومی غلطیاں بھی صحیح ہوجائیں گی۔
اس کے ساتھ اردو الفاظ کی املاء کے لیے اصول و ضوابط بھی بیان کیے گئے ہیں۔ جن سے خط کے ساتھ ساتھ اردو زبان بولتے وقت کی عمومی غلطیاں بھی صحیح ہوجائیں گی۔