بکھرے موتی مولانا یونس پالنپوری صاحب مدظلہ العالی کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ جس میں انھوں نے اپنے مطالعہ میں آنے والے واقعات، حکایات اور اقوال ذکر کیے ہیں۔ یہ کتاب مولانا صاحب کےہزاروں صفحات کے مطالعے کا نچور ہے، جسے پہلے 14 حضوں میں مرتب کیا گیا تھا۔ بعد ازاں یہ کتاب ایک جلد میں بھی شائع ہوئی۔ اور…
دنیا کے وہ بد ترین فضائی حادثات جو کرۂ ارض کے گوشے گوشے میں رو نما ہوئے اور جنھوں نے پوری انسانیت کو رُلا دیا۔ انسانیت کا ایک دُکھتا پہلو جس پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی گئی۔
مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ کی عصر تا مغرب ایک مجلس ہوا کرتی تھی جس میں لوگ ان سے سوالات پوچھا کرتے تھے اور وہ جوابات دیا کرتے تھے۔ یہ مجلس ان کے گھر کے صحن میں منعقد ہوا کرتی تھی۔ ان مجالس کو کئی انداز میں مرتب کیا گیا ہے۔ زیرِ نظر ایڈیشن ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی نے مرتب…