نسیم حجاز ی اردو کے مشہور ناول نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام ’’نسیم حجازی‘‘ سے معروف ہیں۔ اخری چٹان ایک مسلمان سپاہی کے بارے میں ہے۔
دعوت و تبلیغ کی جماعت کے نامور عالم مولانا زبیر الحسن صاحب، مولانا انعام الحسن کاندھلویؒ کے فرزند ارجمند ہیں۔ حضرت کی زندگی کے حالات و واقعات اور ان کی دعوت کے کام میں جد و جہد پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ مصنف نے جامع انداز میں سارے احوال کا ذکر کردیا ہے۔
امام علامہ علی بن احمد سمہودی (متوفی 1505ء) نے تاریخ مدینہ منورہ پر یہ کتاب تصنیف کی ہے۔ اِس تاریخ کو مدینہ منورہ کی عہدِ اسلام سے قبل سے لے کر سنہ 1505ء تک مستند ترین تاریخ خیال کیا جاتا ہے۔ اور گزشتہ چار صدیوں سے اِس کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوا ہے۔
صدارتی ایوارڈ یافتہ سیرت نگار مولانا محمد اسلم زاہد کی نئی تصنیف منظرِ عام پر آ چکی ہے۔ یہ کتاب ان کی دو تصانیف "انا و حبیبی ﷺ Ana Wa Habibi PBUH" اور "انا و خلیلی ﷺ Ana Wa Khalili PBUH" کا تیسرا سلسلہ ہے۔ سیرت کا یہ پہلو آپ ﷺ خود بیان فرما رہے ہیں۔
نسیم حجاز ی اردو کے مشہور ناول نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام ’’نسیم حجازی‘‘ سے معروف ہیں۔ "اندھیری رات کے مسافر" بھی ان ہی کا ایک ناول ہے۔