, ,

Charagh Taly

1,500

9694190185

- +

چراغ تلے

چراغ تلے مشتاق یوسفی صاحب کی پہلی کاوش ہے۔ لیکن اس سے انداز ہ لگایا جا سکتا ہے کہ باقی تصانیف کسی پائے کی ہونگی۔ اُن کی تخلیقات کو اسلوب کے حوالے سے دیکھا جائے تو اس نتیجے پر بہ آسانی پہنچا جا سکتا ہے کہ انہوں نے فرانسیسی، برطانوی اور امریکی مزاح نگاروں کا گہرا مطالعہ کیا ہے۔ اس طرح ان کی تخلیقات مشرقی اور مغربی روایت کا حصہ معلوم ہوتی ہیں۔ عالمی ادب پر نظر رکھنے والے بخوبی آگاہ ہیں کہ انگریزی ادب کے مزاح نگار واقعہ نگاری اور منظر کشی سے مزاحیہ اسلوب حاصل کرتے ہیں۔ جبکہ فرانسیسی مزاح نگار الفاظ سے کھیلنے کی خصوصیت رکھتے ہیں۔ یوسفی نے انگریزی، فرانسیسی اور مشرقی روایات کے امتزاج سے ایک نئے رنگ کو جنم دیا ہے۔

Weight490 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Charagh Taly”
Shopping Cart
Charagh TalyCharagh Taly
1,500
- +