Sale!
, , , , , , , , ,

Islahi Khutbat

Original price was: ₨21,600.Current price is: ₨14,400.

حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے مواعظ اور تقریریں

- +

اصلاحی خطبات

حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے مواعظ اور تقریریں
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کو اللہ تعالیٰ نے عالمی شہرت سے نوازا ہے ۔ آپکو پوری دنیا میں ایک خاص علمی نسبت سے پہچانا جاتا ہے ۔
کرہ ارض کی ہر سمت میں آپکے چاہنے والے موجود ہیں ۔
آپکے بیانات، تقریروں اور مواعظ پر مشتمل یہ 25 جلدیں مسلمانوں کے لئے ایسا تحفہ ہیں جن کا کوئی بدل نہیں ۔
حضرت دامت برکاتہم العالیہ یقیناً اس دور کے حکیم الامت اور شیخ الاسلام ہیں ۔ آپکے یہ خطبات ہر مسلمان کے لئے فائدہ مند ہیں ۔ کیونکہ تمام موضوعات کا تعلق دورِ حاضر کے فتنوں اور مسلمانوں کی صحیح نہج پر ذہن سازی سے ہے ۔
نیز ان مواعظ اور خطبات کی اردو یعنی حضرت والا کا انداز اتنا سہل ہے کہ ہر عام شخص خواہ وہ عالم ہو یا نہ ہو ۔ وہ اِنکو بہ آسانی سمجھ سکتا ہے ۔ اور جس گھر میں یہ اصلاحی خطبات موجود ہوں گے اور انکو پڑھا جائے گا تو ان شاء اللہ العزیز وہ گھر کفر وباطل کی سازشوں سے محفوظ رہے گا ۔
اگر آپ نے ابھی تک ان کا مطالعہ نہیں کیا تو
ابھی آرڈر بُک کروائیں اور پورے پاکستان میں گھر بیٹھے حاصل کریں

Weight11000 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Islahi Khutbat”
Shopping Cart
Islahi KhutbatIslahi Khutbat
Original price was: ₨21,600.Current price is: ₨14,400.
- +