مولانا محمد اسلم زاہد خطاطی میں سلطان الخطاطین سید انور حسین نفیس الحسینی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد ہیں۔ خطاطی میں صوبائی اور قومی سطح پر اول انعام یافتہ خطاط ہیں۔
انھوں نے سکول و کالج کے طلباء کے خط کو بہتر کرنے کے لیے ایک نصاب ترتیب دیا ہے، جسے مختلف سکولوں میں شاملِ نصاب کیا گیا ہے۔ اور کئی لاکھ لوگ اس سے مستفید ہوچکے ہیں۔
سکول و کالج کے طلباء کے لیے خصوصا اور تمام لوگوں کے لیے عموماً ایک بہترین نصاب ہے۔ جس سے وہ عربی و اردو، دونوں میں خوشخط ہوجائیں گے۔ ان شاءاللہ
یہ اس نصاب کی پہلی کتاب ہے۔ جسے پینسل سے مکمل کیا جائے گا۔
Reviews
There are no reviews yet.