, , , , ,

Khushkhati Seekhiye – Urdu Nastaleeq 2

102

مولانا محمد اسلم زاہد نے سکول و کالج کے طلباء کے خط کو بہتر کرنے کے لیے ایک نصاب ترتیب دیا ہے، جسے مختلف سکولوں میں شاملِ نصاب کیا گیا ہے۔ اور کئی لاکھ لوگ اس سے مستفید ہوچکے ہیں۔

سکول و کالج کے طلباء کے لیے خصوصا اور تمام لوگوں کے لیے عموماً ایک بہترین نصاب ہے۔ جس سے وہ عربی و اردو، دونوں میں خوشخط ہوجائیں گے۔ ان شاءاللہ

 

خوشخطی سیکھیے (اردو نستعلیق 2)

مولانا محمد اسلم زاہد خطاطی میں سلطان الخطاطین سید انور حسین نفیس الحسینی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد ہیں۔ خطاطی میں صوبائی اور قومی سطح پر اول انعام یافتہ خطاط ہیں۔

انھوں نے سکول و کالج کے طلباء کے خط کو بہتر کرنے کے لیے ایک نصاب ترتیب دیا ہے، جسے مختلف سکولوں میں شاملِ نصاب کیا گیا ہے۔ اور کئی لاکھ لوگ اس سے مستفید ہوچکے ہیں۔

سکول و کالج کے طلباء کے لیے خصوصا اور تمام لوگوں کے لیے عموماً ایک بہترین نصاب ہے۔ جس سے وہ عربی و اردو، دونوں میں خوشخط ہوجائیں گے۔ ان شاءاللہ

اس کے ساتھ اردو الفاظ کی املاء کے لیے اصول و ضوابط بھی بیان کیے گئے ہیں۔ جن سے خط کے ساتھ ساتھ اردو زبان بولتے وقت کی عمومی غلطیاں بھی صحیح ہوجائیں گی۔

یہ اس نصاب کی دوسری کتاب ہے۔ جسے پین سے مکمل کیا جائے گا۔

Weight 200 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khushkhati Seekhiye – Urdu Nastaleeq 2”
Shopping Cart
Khushkhati Seekhiye – Urdu Nastaleeq 2
102