Sale!

ملفوظاتِ حکیم الامت

Malfoozat E Hakeem Ul Ummat

18,000

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات کا مجموعہ۔

مکمل 32 جلدیں۔

Description

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے ملفوظات و تعلیمات اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔

تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خطبات و مواعظ کی کتاب ہمیشہ میرے سرہانے رہتی ہے اور اس کا مطالعہ میرے معمولات میں شامل ہے 

Additional information

Weight 14570 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Malfoozat E Hakeem Ul Ummat”