روفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز ،چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد کا کتاب کے بارے میں تبصرہ:
اگرچہ عصر موجود میں استشراق کی “مسلم تعبیر”اہل مغرب کو قبول نہیں لیکن یہ حقیقت اپنی جگہ مسلمہ ہے کہ مغرب کے ماہرین شرقیات نےاسلام مسلم تہذہب اور اس کے تاریخ ساز کارناموں کو انصاف کی نظر سے نہیں دیکھا،بلخصوص اسلامی مصادر کو ہدف تنقید و تشکیک بنایا ہے ۔مطالعہ استشراق کی پاکستانی روایت چند ایک مستشنیات کے ساتھ مدافعانہ جذباتی اور دینی حمیت کے جلو میں زندہ چلی آرہی ہےلیکن اب اس اسلوب میں تبدیلی کےآثار نمایاں طور پر نظر آرہے ہیں۔مجھے خوشی ہے کہ اس روایت کو خالص علمی بنیادوں میں رکھنے کی تازہ روایت میں ڈاکٹر فیروز شاہ کھگہ کی تالیف”مطالعہ اسلام اور استشراقی تنقیدات”کا کلیدی کردار ہو گا۔کھگہ صاحب نے روایتی فنی مباحث کومعروضی انداز میں دیکھنے کی عالمانہ کوشش کی ہے،اس تالیف کا مطالعہ اسلامیات ،ادبیات اور سماجی علوم کے طلبہ اور اس کے سکالرز کے لیے بہت مفید ثابت ہو گا۔
Books for youth, History, Orientalism/Isteshraq, Thesis/Muqaalat
Mutalia E Islam Aor Isteshraqi Tanqeedat
₨1,152
Language | Urdu |
---|---|
Author | Dr Muhammad Feroz Ul Din Shah |
Publisher | Aks Publications |
Format | Hardcover |
illustrator | Dr Qibla Ayyaz |
Pages | 268 |
Publish Date | 2021 |
Edition | 1 |
مطالعۂ اسلام اور استشراقی تنقیدات
Weight | 900 g |
---|
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.