رسول اللہ ﷺ کے عطایا اور ان کے دعوتی اثرات

Rasullulah Kay Ataaya Aor Unky D’awati Asrat

360

Category:

تفصیل نیچے ڈسکرپشن میں

Description

اس مقالے کا مرکزی خیال آنحضور سرورِ کونین ﷺ کے وہ اقطاع و عطایا ہیں، جو آپ ﷺ نے مدنی عہد میں مختلف حضرات کو عطا فرمائے۔ یہ عطایا ہر حکومت کے ضابطے کا حصہ ہوتے ہیں، اور ہر حکمراں اس قسم کے فیصلے کیا کرتا ہے۔ لیکن دربارِ نبوت کا مقام الگ ہے۔ اس لیے ان اقطاع و ہدایا کا مطالعہ ناگزیر ہے کہ ان نبوی فیصلوں اور حکمتوں کو سمجھا جائے

Additional information

Weight 200 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rasullulah Kay Ataaya Aor Unky D’awati Asrat”