اپنی کتاب شائع کروائیں
اہم معلومات
- مارکیٹ میں قیمتوں میں تبدیلی کی وجہ سے ریٹ میں فرق آنے کی صورت میں ایڈوانس لیتے وقت کچھ کمی بیشی ممکن ہے۔
- مسودہ فائنل ہونے کی صورت میں 70 فیصد رقم ایڈوانس دینا ہوگی، باقی رقم کتاب کی ڈیلیوری کے بعد ادا کرنا ہوگی۔
- (اگر کتاب مسودے کی شکل میں ہے تو)کمپوزنگ فائنل ہونے اور ایڈوانس ملنے کے 20 کاروباری دنوں میں کتاب چھپ جائے گی، ان شاء اللہ