"جہانِ دیدہ" ایسا سفرنامہ ہے جو آپکو گھر بیٹھے بیس ممالک کی سیر کرواسکتا ہے جس میں اردن، عراق، ہندوستان، مصر، ترکی، انڈونیشیا اور برطانیہ جیسے بڑے ممالک کے حالات و واقعات حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب کے قلم سے لکھے گئے ہیں ۔ یہ سفرنامہ بیس سال سے مسلسل عوام میں اپنی امتیازی شان کے ساتھ مقبول و معروف…
مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ کی عصر تا مغرب ایک مجلس ہوا کرتی تھی جس میں لوگ ان سے سوالات پوچھا کرتے تھے اور وہ جوابات دیا کرتے تھے۔ یہ مجلس ان کے گھر کے صحن میں منعقد ہوا کرتی تھی۔ ان مجالس کو کئی انداز میں مرتب کیا گیا ہے۔ زیرِ نظر ایڈیشن ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی نے مرتب…