بکھرے موتی مولانا یونس پالنپوری صاحب مدظلہ العالی کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ جس میں انھوں نے اپنے مطالعہ میں آنے والے واقعات، حکایات اور اقوال ذکر کیے ہیں۔ یہ کتاب مولانا صاحب کےہزاروں صفحات کے مطالعے کا نچور ہے، جسے پہلے 14 حضوں میں مرتب کیا گیا تھا۔ بعد ازاں یہ کتاب ایک جلد میں بھی شائع ہوئی۔ اور…
اس کے ساتھ اردو الفاظ کی املاء کے لیے اصول و ضوابط بھی بیان کیے گئے ہیں۔ جن سے خط کے ساتھ ساتھ اردو زبان بولتے وقت کی عمومی غلطیاں بھی صحیح ہوجائیں گی۔
مولانا محمد اسلم زاہد خطاطی میں سلطان الخطاطین سید انور حسین نفیس الحسینی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد ہیں۔ خطاطی میں صوبائی اور قومی سطح پر اول انعام یافتہ خطاط ہیں۔ انھوں نے سکول و کالج کے طلباء کے خط کو بہتر کرنے کے لیے ایک نصاب ترتیب دیا ہے، جسے مختلف سکولوں میں شاملِ نصاب کیا گیا ہے۔ اور…
مولانا محمد اسلم زاہد نے سکول و کالج کے طلباء کے خط کو بہتر کرنے کے لیے ایک نصاب ترتیب دیا ہے، جسے مختلف سکولوں میں شاملِ نصاب کیا گیا ہے۔ اور کئی لاکھ لوگ اس سے مستفید ہوچکے ہیں۔ سکول و کالج کے طلباء کے لیے خصوصا اور تمام لوگوں کے لیے عموماً ایک بہترین نصاب ہے۔ جس سے…