بیس ملکوں کا سفرنامہ
از: مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب پورے عالم اسلام کی ایک مشہور ومعروف شخصیت ہیں ۔ آپکا لکھا ہوا یہ سفرنامہ اہل ذوق کے لئے بہت بڑی نعمت ہے ۔
“جہانِ دیدہ” ایسا سفرنامہ ہے جو آپکو گھر بیٹھے بیس ممالک کی سیر کرواسکتا ہے جس میں اردن، عراق، ہندوستان، مصر، ترکی، انڈونیشیا اور برطانیہ جیسے بڑے ممالک کے حالات و واقعات حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب کے قلم سے لکھے گئے ہیں ۔ یہ سفرنامہ بیس سال سے مسلسل عوام میں اپنی امتیازی شان کے ساتھ مقبول و معروف ہے ۔
دورنگہ طباعت بمع رنگین تصاویر
Reviews
There are no reviews yet.