کتاب ’’سیدنا حضرت عمر فاروقؓ‘‘ محمد حسین ہیکل کی کتاب الفاروق کا ترجمہ ہے ۔اس میں مصنف نے حضرت عمر فاروق کے عہد جاہلیت سے وفات کے حالات واقعات کو پچیس ابو اب میں تقسیم کر کےاس انداز سے بیان کیا ہے کہ جس سے حضرت عمر فاروق کے تفصیلی حالات ایک جگہ مرتب ہوگئے۔
عبد اللہ فارانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی حیات میں بچوں کے لیے بہت کام کیا ہے۔ ان کے ناولز اور قدم بقدم سیریز "بچوں کا اسلام" میں شائع ہوتی رہیں۔ یہ کتاب تین جلدوں میں انہی سیریز میں سے ایک کا مجموعہ ہے۔ جس میں بچوں کے لیے واقعاتِ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کو آسان اور خوبصورت…