حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

Hazrat Abu Bakar Siddique Razillah Anhu

936

سیدنا ابو بکر صدیق کی حیات مبارکہ کے تعارف،آپ کی خلافت کی تشریح آپ کی حکمت عملیوں کو واضح کوبڑے احسن انداز میں واضح کر دیا ہے

Description

’’سیدنا حضرۃ ابو بکر صدیق  محمد حسین ہیکل کی خلیفۂ اول حضرت ابو بکر صدیق کی سیرت وسوانح ،خدمات پر انگریزی تصنیف کا اردو ترجمہ ہےاس کتاب میں انہوں نے سیدنا ابو بکر صدیق کی حیات مبارکہ کے تعارف،آپ کی خلافت کی تشریح آپ کی حکمت عملیوں کو واضح کوبڑے احسن انداز میں واضح کر دیا ہے کتاب ہذا کے مصنف موصوف نے اس کتاب کے علاوہ سیرت النبی ﷺ پر حیات محمدﷺ کےنام سے اور سیدنا عمر فاروق ،سیدنا عثمان غنی ، سیدنا علی المرتضیٰ کی سوانح حیات بھی کتب تصنیف کی ہیں

Additional information

Weight 800 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hazrat Abu Bakar Siddique Razillah Anhu”