بگولے

Bagoly

1,008

Category:

Description

“بگولے” میں احمد ندیم قاسمی نے کسانوں کی دنیا کا مختلف جہت سے مطالعہ کیا ہے۔ اس میں اکثر افسانے محبت اور سماج، محبت اور روزگار، محبت اور حکومت کی کش مکش کے آئینہ دار ہیں۔ کس طرح سماج، روزگار اور حکومت اکثر محبت کا گلا گھونٹنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔

Additional information

Weight 700 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Bagoly”