میرا بھائی، قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کا احوال ہے جو ان کی بہن محترمہ فاطمہ جناح نے تحریر کیا۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ہیکٹر بولیتھو (Hector Boletho) کی کتاب، “جناح:بانیِ پاکستان” جو 1954ء میں شائع ہوئی تھی سے ہی محترمہ فاطمہ جناح کو یہ کتاب لکھنے کا خیال سوجھا تھا، جو انھوں نے اپنے بھائی کے بارے میں لکھی اس کتاب میں موجود کم معلومات اور چند مقامات پر پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے کے لیے یہ کتاب لکھی۔
Biographies, Offer, Pakistaniyat
Mera Bhai
₨360
میرا بھائی، قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کا احوال ہے جو ان کی بہن محترمہ فاطمہ جناح نے تحریر کیا۔
Language | Urdu |
---|---|
Publisher | Al Faisal Nashiran |
Format | Hardcover |
illustrator | Prof. Jahangir Alam |
Pages | 112 |
Publish Date | 2019 |
ISBN | 978-969-503-199-4 |
Edition | 1 |
Reviews
There are no reviews yet.