Sale!
,

Tareekh E Bani Israeel

Original price was: ₨4,320.Current price is: ₨3,600.

540 اے 4 سائز کے صفحات

Categories: , Tags: , ,

تاریخ بنی اسرائیل

قرآنِ کریم میں بنی اسرائیل کا تذکرہ بار بار آیا ہے جس سے بنی اسرائیل اور مسلمانوں کا تعلق اور رشتہ داری کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔ قرآن شریف نے مسلمانوں کے سامنے بنی کے قصص سے عبرت حاصل کرنے کی نصیحت کی ہے۔ جس سے تاریخ بنی اسرائیل کی اسلامی تعلیم و تدریس میں اہمیت بھی پتا چلتی ہے۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ عہد وسطی اور ما بعد کے ادوار میں بنی اسرائیل کے حالات محض افسانوی انداز میں پڑھے جاتے رہے ہیں۔ ڈاکٹر سعود الحسن خان روہیلہ مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے جدید سائنٹفک انداز میں بنی اسرائیل کی تاریخ کا تفصیلی جائزہ لیا ہے۔ اور قرآن کریم سے استدلال کرتے ہوئے مغربی مفکرین کی غلط توضیحات کی تردید بھی کی ہے۔ میرے خیال میں ہر اردو دان مسلمان کو بنج اسرائیل کی صحیح تاریخ کا مطالعہ کرنے کے لیے اس کتاب کو پڑھنا چاہیے۔ (مفتی محمد اطہر نعیمی) کراچی

 

Weight 1900 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tareekh E Bani Israeel”
Shopping Cart
Tareekh E Bani Israeel
Original price was: ₨4,320.Current price is: ₨3,600.