یادگارِ صدیقی
Yadgar E Siddique
₨1,200
موضوع: تحقیق الانساب و اسماء الرجال
سائز: 23 36 16
کاغذ: 68 گرام الکرم (لوکل پیپر)
Language | Urdu |
---|---|
Author | Mansoor Ahmad Siddique |
Publisher | Adb E Islami |
Format | Hardcover |
Pages | 905 |
Publish Date | 2021 |
Edition | 1 |
472 in stock
Description
منصور احمد صدیقی معروف محقق اور فری لانس جرنلسٹ ہیں یہ انکی چھٹی کتاب ہے، اس سے پہلے
“انساب صدیقی “، ” لسانی و مذہبی تنازعات “، ” برطانوی برصغیر پاک و ہند” اور ” مالیر کوٹلہ
تاریخ کے آئینہ میں ” علمی و ادبی حلقوں میں انتہائ مقبولیت حاصل کر چکی ہیں۔
“یادگار صدیقی ” سیرت، تاریخ، نسب اور اسماء الرجال پر منفرد تحقیق ہے، مصنف نے انتہائی
عرق ریزی اور مستند تاریخی حوالوں سے صدیقی قریشی خاندان کی تاریخ کے علاوہ ابو بکر صدیق
رضی اللہ عنہ کی آل و اولاد اور ان کے قبیلہ بنی تیم کی مختلف شاخوں کے بارے میں معلومات
پیش کی ہیں، کتاب میں خاندان قریش کے تفصیلی شجرے اور مولائے بنی تیم کی فہرست بھی
شامل ہے۔
مصنف نے اپنے صدیقی خاندان کے سلسلہ نسب اور آباء و اجداد کی پاکستان میں آمد اور افراد
خاندان کے تذکرہ کے علاوہ دنیا کے مختلف علاقوں میں آباد صدیقی قریشی قبیلوں اور خاندانوں
کے بارے میں معلومات کو یکجا کرکے پیش کیا ہے۔ اس طرح یہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے
صدیقی خاندان کا انسائیکلو پیڈیا ہے۔
طالب علموں، محققین، اسلامی تاریخ، نسب، اسماء الرجال اور تاریخ پاک و ھند سے دلچسپی رکھنے
والوں کیلئے یہ معلومات دلچسپی کا باعث ہوں گی – ناشر
Additional information
Weight | 1200 g |
---|
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.