بنی نوعِ انسان کی اصلاح، اخلاق و کردار کے لیے علومِ مفیدہ اور تہذیب و تمدن کے تمام لوازمات کے علاوہ ہر قسم کے دینی ، دنیوی، علمی، ادبی اور اخلاقی و مجلسی مضامین کا مجموعہ المعروف اور لاجواب تحفہ
یہ سیرت کی معروف اور مقبول عام کتاب ہے۔ مصنف نے کتاب میں رسول پاک کے فضائل، محاسن اور معجزات کو ایسے مؤثر اور دل پزیر پیرائے میں بیان کیا ہے کہ ان کے ایک ایک لفظ سے آنحضرت کے ساتھ انتہائی عقیدت اور محبت ٹپکتی ہے۔