الشفاء بتعریف حقوق المصطفی ﷺ اردو ترجمہ
Ash Shifa Urdu Tarjuma
₨1,152
یہ سیرت کی معروف اور مقبول عام کتاب ہے۔ مصنف نے کتاب میں رسول پاک کے فضائل، محاسن اور معجزات کو ایسے مؤثر اور دل پزیر پیرائے میں بیان کیا ہے کہ ان کے ایک ایک لفظ سے آنحضرت کے ساتھ انتہائی عقیدت اور محبت ٹپکتی ہے۔
Language | Arabic Urdu |
---|---|
Author | Qazi Ayyaz RA |
Publisher | Mumtaz Academy |
Format | Hardcover |
Translator | Ghulam Mueen Ul Deen Naeemi |
Pages | 712 |
Publish Date | 2018 |
Edition | 1 |
Description
سیرت نبوی کے موضوع پر قاضی عیاض (15 شعبان 476ھ۔ 544ھ / 28 دسمبر 1083ء۔ 1149ء ) کی یہ کتاب مختصراً الشفاء یا شفاء شریف کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ سیرت کی معروف اور مقبول عام کتاب ہے۔ مصنف نے کتاب میں رسول پاک کے فضائل، محاسن اور معجزات کو ایسے مؤثر اور دل پزیر پیرائے میں بیان کیا ہے کہ ان کے ایک ایک لفظ سے آنحضرت کے ساتھ انتہائی عقیدت اور محبت ٹپکتی ہے۔ قاضی عیاض کی یہ کتاب ایسی بے نظیر ہے جو بے تحاشا فائدے کی حامل ہے لاغر کر دینے والی بیماریوں سے شفا اور مصائب و پریشانیوں سے نجات پانے کے لیے اس کی قرأت و تلاوت مجرب ہے۔
Additional information
Weight | 1800 g |
---|
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.