فصوص الحکم اردو ترجمہ

Fasoos Ul Hikam Urdu Tarjuma

677

فصوص الحکم شیخ اکبر ابن عربی کی تالیف کردہ تصوف اسلامی پر اہم ترین کتب میں سے ایک کتاب ہے۔

Description

فصوص الحکم شیخ اکبر ابن عربی کی تالیف کردہ تصوف اسلامی پر اہم ترین کتب میں سے ایک کتاب ہے۔ پختہ عمری میں لکھی گئی اس کتاب کے مقدمے میں شیخ خود لکھتے ہیں کہ آپ کو خواب میں نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیارت کروائی گئی، ان کے ہاتھ میں ایک کتاب تھی، وہ بولے یہ لو اور لوگوں تک پہنچاؤ تاکہ وہ اس سے نفع اٹھائیں۔ اِس کے ستائیس ابواب میں پیغمبران خدا پر ظاہر کی گئی الہامی حکمتوں کی ہیئت پر بات کی گئی ہے۔ ہر پیغمبر کوودیعت کی گئی حکمت کسی مختلف الہامی صفت سے منسوب ہے اور یوں ہر پیغمبر فہم کی ایک جدا صورت کی نمائندگی کرتا ہے۔ ابن عربی کی اس کتاب پر سو سے زائد شروحات لکھی گئیں ہیں۔

Additional information

Weight 550 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Fasoos Ul Hikam Urdu Tarjuma”