کتاب ًاسلام اور سیاسی نظریات ً از حضرت مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم میں علم سیاست کے مبادی، دنیا میں رائج مختلف سیاسی نظریات اور نطام ہائے حکومت کےتعارف کے ساتھ ساتھ اسلامی سیاست کے بنیادی اصول اور موجودہ دور میں انکی عملی تطبیق کے طریقوں پر گفتگو کی گئی ہے ۔
محاصراتی گلوبلائزیشن اور اخلاقی اقتصادیات ٭اخلاقیات کی مرکزی اقلیم ِThe Impossible State: Islam, Politics and Modernity’s Moral Predicament کا اردو ترجمہ