کتاب ًاسلام اور سیاسی نظریات ً از حضرت مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم میں علم سیاست کے مبادی، دنیا میں رائج مختلف سیاسی نظریات اور نطام ہائے حکومت کےتعارف کے ساتھ ساتھ اسلامی سیاست کے بنیادی اصول اور موجودہ دور میں انکی عملی تطبیق کے طریقوں پر گفتگو کی گئی ہے ۔
زیر نظر کتاب حضرت کی براہ راست تالیف نہیں ہے بلکہ بینای طور پر آپ کی ان تقریروں کا مجموعہ ہے جو سیاست کے موضوع پر ایک تعلیمی دورے میں کی گئی تھیں.جن سے انشاء اللہ عصر حاضر میں ایک اسلامی ریاست کے بنیادی خدوخال واضح کرنے میں مدد ملے گی ۔
Islamic, Politics
Islam Aor Siyasi Nazriyat
₨1,320
کتاب ًاسلام اور سیاسی نظریات ً از حضرت مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم میں علم سیاست کے مبادی، دنیا میں رائج مختلف سیاسی نظریات اور نطام ہائے حکومت کےتعارف کے ساتھ ساتھ اسلامی سیاست کے بنیادی اصول اور موجودہ دور میں انکی عملی تطبیق کے طریقوں پر گفتگو کی گئی ہے ۔
Language | Urdu |
---|---|
Author | Mufti Muhammad Taqi Usmani |
Publisher | Maktaba Maarif Ul Quran |
Format | Hardcover |
Pages | 448 |
Publish Date | 2016 |
Edition | 6 |
اسلام اور سیاسی نظریات
Weight | 700 g |
---|
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.