نا ممکن ریاست

Na Mumkin Riyasat

1,152

Category: Tags: ,

محاصراتی گلوبلائزیشن اور اخلاقی اقتصادیات ٭اخلاقیات کی مرکزی اقلیم
ِThe Impossible State: Islam, Politics and Modernity’s Moral Predicament

کا اردو ترجمہ

Description

یہ کتاب وائل حلاق کی انگریزی کتاب کاترجمہ ہے جس میں اس نے یہ بتا یا ہے کہ آج کی جدید ریاست کی کسی بھی معیاری تعریف کی روشنی میں “اسلامی ریاست ناممکن بھی ہے اور ناقص بھی ہے۔

اس کتاب میں مصنف نے جدیدیت کی اپنی ایک تعریف پیش کی ہے اور یہ لکھا ہے کہ انیسویں صدی تک اور اس سے قبل بارہ صدیوں کے عرصے میں اسلام کے اخلاقی قانون یعنی شریعت نے عرفی قانون اور مقامی عرفی روایات سے کامیاب تعامل کیا اور ایسی اعلیٰ ترین اخلاقی اور قانونی قوت بن کر ظاہر ہوئی جو معاشرے اور حکومت دونوں کو منظم کرتی تھی لیکن انیسویں صدی کے آغاز میں یورپی استعمار نے شریعت کے ماتحت چلنے والے سماجی ، اقتصادی اور سیاسی نظام کو مکمل طور پر ختم کر دیا اور اپنے سرمایہ دارانہ نظام کا نفاذ کیا۔

 

Additional information

Weight 600 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Na Mumkin Riyasat”