انوار جمال

Anwar e Jamal

720

Categories: ,

Description

”جمال“ احمد ندیم قاسمی کی نعتوں کا پہلا مجموعہ تھا۔ اُنکی وفات کے بعد اُنکی صاحبزادی ناہید قاسمی صاحبہ نے سوچا کہ اس نئے مجموعے میں اس موضوع سے وابستہ قاسمی صاحب کی لکھی ہوئی کچھ نظمیں اور غزلیہ اشعار بھی شامل کر لیے جائیں اس لیے اب اس مجموعے کا نام ”انوارِ جمال“ ہے۔

Additional information

Weight 600 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Anwar e Jamal”