اپنی نوعیت کی پہلی اور اچھوتے موضوع پر اردو زبان میں چھ سو صفحات پر مشتمل یہ کتاب کہ عرب دنیا میں عربی زبان میں رد قادیانیت پر جتنا کام ہوا ہے اس کی تفصیلات کو جمع کر دیا گیا ہے انداز اتنا دلچسپ کہ آپ شروع کریں گے تو ختم کر کے ہی دم لیں گے ورلڈ ویو پبلیشر اُردو بازار لاہور جناب عابد حسین شاہ پیر زادہ صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہے خود بھی پڑھیں اور ختم نبوت پر کام کرنے والے علماء اور مشائخ کو تحفہ میں پیش کریں بلکہ جتنی بھی تنظیمات اس حوالے سے کام کر رہی ہیں انہیں اس کتاب کو عام کرنا چاہیے ۔
Aqaaid, Languages, Research Work
Arbi Main Radd E Qadyaniyat, Aik Tareekhi Jaiza
₨1,584
اپنی نوعیت کی پہلی اور اچھوتے موضوع پر اردو زبان میں چھ سو صفحات پر مشتمل یہ کتاب کہ عرب دنیا میں عربی زبان میں رد قادیانیت پر جتنا کام ہوا ہے اس کی تفصیلات کو جمع کر دیا گیا ہے انداز اتنا دلچسپ کہ آپ شروع کریں گے تو ختم کر کے ہی دم لیں گے ورلڈ ویو پبلیشر اُردو بازار لاہور جناب عابد حسین شاہ پیر زادہ صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہے خود بھی پڑھیں اور ختم نبوت پر کام کرنے والے علماء اور مشائخ کو تحفہ میں پیش کریں بلکہ جتنی بھی تنظیمات اس حوالے سے کام کر رہی ہیں انہیں اس کتاب کو عام کرنا چاہیے ۔
Language | Urdu |
---|---|
Author | Aabid Hussain Shah Peerzada |
Publisher | Worldview |
Format | Hardcover |
Pages | 600 |
Publish Date | 2020 |
Edition | 1 |
Reviews
There are no reviews yet.