مصنف لکھتے ہیں:
اس نہج میں سیرت کی کتابیں بہت کم ہیں۔ اس کتاب میں راقم السطور نے غزوات اور سرایا اور ان کے وجوہات و اسباب پر جس انداز میں بحث کی ہے، اردو کی دوسری کتابوں میں نہیں ملتی۔ اس کتاب میں احقر نے ختم نبوت پر بھی تفصیلی بحث کی ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی ختم نبوت کے موضوع پر اردو، عربی اور دیگر زبانوں میں مستقل تصانیف تو بہت مل جائیں گی لیکن سیرت کی کتاب کے اندر اس موضوع پر تحقیق خال خال ہی ملے گی اسی مناسبت سے کتاب کا نام بھی رکھا گیا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.