مولانا محمد نافع رحمہ اللہ کے رشحاتِ قلم سے ایک اور شاہکار “حدیثِ ثقلین” آپ سب کے سامنے ہے، جو اپنے موضوع پر ایک نادر اور وقیع کتاب ہے۔
یہ کتاب “حدیثِ ثقلین” کے راویوں پر پڑی صدیوں کی گرد کو صاف کرتی ہے اور اس حدیث کی آڑ میں مقدساتِ اسلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق پیدا کیے جانے والے نازیبا خیالات کا علمی و مدلل انداز میں رد کرتی ہے۔
یہ کتاب نہ صرف اہلِ سنت والجماعت کی ترجمان ہے بلکہ اپنے مؤقف پر مضبوط دلائل سے مزین بھی ہے۔ یہ دلائل اہلِ سنت اور روافض دونوں کی مستند کتب سے بحوالہ نقل کیے گئے ہیں۔
یہ کتاب نفرتوں سے بھرے معاشرے میں فروغِ امن کا استعارہ ہے۔
بہترین ٹائٹل، عمدہ کاغذ اور اعلیٰ طباعت کے ساتھ ایک قیمتی تحفہ۔
Aqaaid
Hadees E Saqalain
₨700
| Language | Urdu |
|---|---|
| Publisher | Dar Ul Kitab |
| Format | Hardcover |
| Pages | 252 |
| Publish Date | 2023 |
| Edition | 1 |
حدیثِ ثقلین
| Weight | 700 g |
|---|
You must be logged in to post a review.







Reviews
There are no reviews yet.