خطباتِ مدراس
Khutbat E Madras
₨600
Language | Urdu |
---|---|
Author | Sayyad Suleman Nadvi RA |
Publisher | Bait Ul Salam |
Format | Hardcover |
Pages | 157 |
Publish Date | 2014 |
Description
اس کتاب میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر یہ آٹھ خطبات (لیکچرز) ہیںجو جنوبی ہند کی اسلامی تعلیمی ہند کی “اسلامی تعلیمی انجمن” کی فرمائش پر اکتوبر 1925 میں دیے گئے
پہلا خطبہ: انسانیت کی تکمیل صرف انبیاء علیہم السلام کی سیرتوں سے ہو سکتی ہے
دوسرا خطبہ: عالمگیر اور دائمی نمونہ عمل صرف حضور ﷺ کی سیرت مبارکہ ہے
تیسرا خطبہ: سیرت محمد ﷺ کا تاریخی پہلو
چوتھا خطبہ: سیرت النبی ﷺ کا تکمیلی پہلو
پانچواں خطبہ: سیرت محمدی ﷺ کی جامعیت
چھٹا خطبہ: سیرت النبی ﷺ کی عملیت یا عملی پہلو
ساتواں خطبہ: پیغبرِ اسلام علیہ السلام کا پیغام
آٹھواں خطبہ: پیغامِ محمدی ﷺ
Additional information
Weight | 600 g |
---|
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.