₨1,900Original price was: ₨1,900.₨1,350Current price is: ₨1,350.
سیرتِ رسول ﷺ کے تین منفرد موضوعات اور منفرد اندازِ تحریر صدارتی ایوارڈ یافتہ مصنف رحمۃ اللہ علیہ کے قلم سے۔ ہر واقعہ مستند، ہر سطر مدلل۔ تمام مکاتبِ فکر کے علماء کے تعریفی کلمات۔ Ana Wa Habibi PBUH Ana Wa Khalili PBUH Ana Wa Jibreel PBUH
یہ سیرت کی معروف اور مقبول عام کتاب ہے۔ مصنف نے کتاب میں رسول پاک کے فضائل، محاسن اور معجزات کو ایسے مؤثر اور دل پزیر پیرائے میں بیان کیا ہے کہ ان کے ایک ایک لفظ سے آنحضرت کے ساتھ انتہائی عقیدت اور محبت ٹپکتی ہے۔
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلقات پر دو اہم کتابیں- ھدیہ فی کتاب 1500 درس گاہِ صفہ کا نظامِ تعلیم و تربیت دنیائے طب و صحت پر نبی کریم ﷺ کے احسانات
مولف نے اس عظیم الشان تصنیف میں سیرت نبوی کے ساتھ ساتھ آپ کی نبوت کے دلائل بھی بڑے احسن اور منفرد انداز میں جمع فرما دیئے ہیں۔اصل کتاب عربی میں ہونے کے سبب اردو خواں طبقہ کے لئے اس سے استفادہ کرنا ایک مشکل امر تھا ۔ مولانا محمد اسماعیل الجارودی نے اردو ترجمہ کر کے اردو خواں طبقہ…
کتاب " محاضرات سیرت ﷺ" محترم ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب کی تصنیف ہے۔جو درحقیقت ان کے ان دروس اور لیکچرز پر مشتمل ہے جو انہوں نےراولپنڈی اور اسلام آباد میں درس قرآن کے حلقات سے وابستہ مدرسات قرآن کے سامنے پیش کئے۔