,

Us Rasty Par

432

Categories: ,

اس رستے پر

یہ احمد ندیم قاسمی صاحب کا لکھا ہوا ایک پرانا ناولٹ ہے جسکا اصل نام ”ایک ریوڑ، ایک انبوہ“ تھا۔ اس ناولٹ کا ابتدائی دور دوسری عالمی جنگ کے دنوں سے متعلق ہے جب ہٹلر اور مسولینی کے بعد جابان کے ہیرو ہیٹو نے بھی اتحادیوں کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا تھا اور برطانیہ کے زیرِ نگیں اس وقت پنجاب کے علاقوں میں رنگر وٹوں کی دھڑا دھڑ بھرتی ہونے لگی تھی۔ یہ ناولٹ جنگ کے بعد تحریکِ پاکستان اور پھر قیامِ پاکستان تک رواں رہتا ہے۔

 

Weight 400 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Us Rasty Par”
Shopping Cart
Us Rasty Par
432