حسین وجمیل گلدستہ سیرت جس کے ہر جملے میں محبت رسول ﷺ کی خوشبو آتی ہے۔ دلائل وبراہین، کتاب وسنت کی الہامی تشریحات اور عشق و محبت سے معمور اقوال زریں کا معطر و محبوب مجموعۂ تعلیمات۔
جس کا ہر صفحہ محبت حبیب، اطاعت رسول ﷺ اور اسوہ محمد ﷺ کی خوبصورتی اور صحابہ و اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین سے عقیدت کے پھول سجائے ہوئے ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.