قرآن کریم کا ایک اور معجزہ !!!۔
اردو کی تاریخ میں بلکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
قرآن کریم کا ایسا ترجمہ لکھ دیا گیا ہے
جس میں پورے قرآن مجید کے اردو ترجمہ میں ایک بھی نقطہ نہیں ہے ۔
جی بالکل !!!۔
ڈاکٹر طاہر مصطفیٰ صاحب نے کمال کردیا ہے ۔
مصنف کی یہ دو سال کی انتھک محنت ہر مسلمان کو ضرور دیکھنی چاہئے کہ کس طرح پورا ترجمہ ایسے الفاظ کے ساتھ کیا ہے جن میں کوئی نقطہ نہیں ہوتا ۔
یہ ایک تفسیری ترجمہ ہے جس میں حضرت مولانا جوناگڑھی کا منقوط اردو ترجمہ شامل کیا گیا ہے ۔ مصنف کے والد محترم مولانا عبدالمجید عارف صاحب خیرالمدارس جالندھر کے فاضل تھے اور سید عطاء اللہ شاہ بخاری صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کے صحبت یافتہ تھے ۔
اعلیٰ کاغذ ۔ خوبصورت جلد بندی کے ساتھ
Reviews
There are no reviews yet.