Sale!

تفسیر معارف القرآن اعلیٰ کوالٹی

Maarif Ul Quran (Best Quality)

Original price was: ₨20,400.Current price is: ₨15,600.

’’معارف القرآن‘‘ میں مفتی محمد شفیع عثمانی کی اردو تفسیر قرآن ہے۔ تفسیر میں انھوں نے سب سے پہلے لغت کے مسائل پر توجہ دی ہے، پھر خلاصۂ تفسیر کے تحت مختصراً قرآن کی تفسیر بیان کر دی ہے۔

Description

’’معارف القرآن‘‘ میں مفتی محمد شفیع عثمانی کی اردو تفسیر قرآن ہے۔ تفسیر میں انھوں نے سب سے پہلے لغت کے مسائل پر توجہ دی ہے، پھر خلاصۂ تفسیر کے تحت مختصراً قرآن کی تفسیر بیان کر دی ہے۔

مصنف موصوف کے پیش نظر یہ تھا کہ عوام جو علمی اصلاحات سے واقف اور دقیق مضامین کے متحمل نہیں ہیں وہ بھی قرآن کریم کو اپنے حوصلے کے مطابق سمجھ سکیں، اس لیے تفسیر کو لکھتے ہوئے اس کی پوری رعایت کی گئی ہے کہ فنی اصطلاحات، دقیق بحثیں اور غیر معروف ومشکل الفاظ سے گریز کیا جائے، تفسیر میں سلف صالحین کی تفسیروں پر اعتماد کیا گیا ہے اور بے سندباتوں سے احتراز کیا گیا ہے؛ چنانچہ جگہ بہ جگہ صحابہ وتابعین کے تفسیری اقوال اور متقدمین کی تفسیری کتب سے استفادہ کرکے ان کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔

یہ تفسیر معارف القرآن (عثمانی) کا اعلی کوالٹی ایڈیشن ہے، جسے کمپیوٹر کمپوزنگ کے ساتھ طبع کیا گیا ہے۔ مزید آسانی کے لیے آیات کا ترجمہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے “Asaan Tarjuma Quran” والا لکھا گیا ہے۔

Additional information

Weight 8000 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Maarif Ul Quran (Best Quality)”