غم نہ کریں
Gham Na Karen
₨780
’’غم نہ کریں‘‘ڈاکٹرعائض القرنی کی مقبول ترین عربی کتاب لاتحزن کا اردو ترجمہ ہے۔
Language | Urdu |
---|---|
Author | Dr Aaiz Al Qarni |
Publisher | Al Hadi Publishers |
Format | Hardcover |
Pages | 464 |
Publish Date | 2019 |
Edition | 1 |
Description
’’غم نہ کریں‘‘ڈاکٹرعائض القرنی کی مقبول ترین عربی کتاب لاتحزن کا اردو ترجمہ ہے۔اس کتاب کو عالم ِعرب اور یورپ میں شاندار کامیابی ومقبولیت حاصل ہوئی ہےاس کی دس لاکھ کاپیاں کچھ عر صہ میں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوگئیں۔پوری دنیا میں اس کتاب نےاپنی مقبولیت کےبے مثال ریکارڈ قائم کیے ہیں ۔ یورپ میں یہ کتاب Don’t Be Sad اور عرب میں لاتحزن برصغیر پاک و ہند میں غم نہ کریں کےنام سے مختلف ناشرین نے شائع کی ۔ زیر تبصرہ کتا ب محترم غطریف شہباز ندوی کا سلیس ورواں ترجمہ ہے
Additional information
Weight | 500 g |
---|
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.