Sale!
, , ,

Orton Kay Banao Singhar Kay Shari Ahkam Aor Hikmat E Nabvi PBUH

Original price was: ₨420.Current price is: ₨210.

مرد عورت کا من پسند موضوع ہے، اس کے مطالعہ کی برکت سے فیشن کے نقصانات سے باخبر ہو کر الحمدللہ مسلمان خواتین میں اسلامی بیداری کی ایک لہر نظر آ رہی ہے

اللہ کے رسول کی سیرت مقدسہ ہر انسان کی فطری آواز ہے اور مسلمان مرد عورت کا من پسند موضوع ہے، اس کے مطالعہ کی برکت سے فیشن کے نقصانات سے باخبر ہو کر الحمدللہ مسلمان خواتین میں اسلامی بیداری کی ایک لہر نظر آ رہی ہے۔ کھلے بال چھپ رہے ہیں، دوپٹہ تمدن کا حصہ بن رہا ہے اور برقع پر انگشت نمائی کم ہو رہی ہے۔ سامان آرائش بنانے والی کمپنیاں صرف میڈیا کے سہارے اپنی دکان چمکائے ہوئے ہیں۔ تعلیم کی کمی کی وجہ سے ہماری مسلمان بہنیں ان کے بہکاوے میں آکر مضر صحت کریموں، زہر آلود پوڈرز اور مہنگے ترین کاسمیٹک کی خریداری کی ہمت کر لیتی ہیں۔ ان حالات میں خاتون اسلام کو ایسی رہنمائی کی ضرورت ہے کہ وہ اسلام کی روشنی میں اپنا حق زینت بھی حاصل کریں اور غیر فطری طریقوں کے زہر سے بھی بچتی رہیں۔ دوسری طرف ایک طبقہ وہ ہے جو عورت کی زینت کو تقوی کے خلاف سمجھتا ہے وہ زینت اور فیشن میں فرق نہیں کرتا وہ اچھے لباس اور صفائی ستھرائی کو معیوب گردانتا ہے۔ سب سے بڑے متقی تو سیدنا محمد کریم ﷺ ہیں، آپ تو عورت کی زینت کے خلاف نہیں ہیں، آپ نے نہ صرف خوبصورت اور دیدہ زیب ملبوسات اور زیورات کی اجازت دی ہے بلکہ ان کی مبارک سیرت کی روشنی میں یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہے کہ آپ ایسی خواتین اور مردوں سے ناراض ہوئے دلوں کو ترک کیا۔ حصول جنت کے فطری طریقوں کے ساتھ سیرت طیبہ کے اس خوبصورت موضوع کو بھی بیان کیا گیا ہے جس سے نبی ﷺ کے ذوق نزاکت کا علم آئے تاکہ ایک مسلمان بہن کو نبی مکرم ﷺ کے طریقے طہارت اور انداز زیبائش کا علم بھی ہو اور وہ آپ ﷺ کی اطاعت میں اپنی اس فطری ضرورت کو پورا کریں۔ انشاءاللہ یہ کتاب ان ضرورت کو پورا کرے گی۔
Weight 500 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Orton Kay Banao Singhar Kay Shari Ahkam Aor Hikmat E Nabvi PBUH”
Shopping Cart
Orton Kay Banao Singhar Kay Shari Ahkam Aor Hikmat E Nabvi PBUH
Original price was: ₨420.Current price is: ₨210.