نبی کریم ﷺ کے بعد امتِ مسلمہ کے سب سےبڑے قائد اور اسلامی معاشرے کا سب سے عظیم نمونہ اور نمائند ہ شخصیت ابو بکر صدیق ؒ ہی تھے۔ خلافتِ راشدہ کی ابتدائی فتوحات، کامیابیاں اور خوبیاں عہد صدیقی ہی کی رہینِ منت تھیں۔ سیدنا ابو بکر صدیق ؒ ایمان و یقین، اطاعت و غلامی، محبت و وارفتگی اور ہمت و حوصلہ جیسے بے مثل خوبیوں سے مالا مال تھے۔ آیئے، ہم بھی اُنکی سیرت کی مطالعہ کر کے اپنے اعمال کو نکھارنے کا سامان کریں۔
Sale!
Sale, Seerat E Sahaba RA
Seerat Sayedina Abu Bakr Siddique (R.A) – 2 vols. set (Imported)
Original price was: ₨4,350.₨3,375Current price is: ₨3,375.
| Language | Urdu |
|---|---|
| Author | Dr. Ali Muhammad Sallabi |
| Format | Hardcover |
| Pages | 1072 |












Reviews
There are no reviews yet.