بکھرے موتی اعلی ایڈیشن
Bikhray Moti (Best Quality)
₨8,000
بکھرے موتی مولانا یونس پالنپوری صاحب مدظلہ العالی کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ جس میں انھوں نے اپنے مطالعہ میں آنے والے واقعات، حکایات اور اقوال ذکر کیے ہیں۔ یہ کتاب مولانا صاحب کےہزاروں صفحات کے مطالعے کا نچور ہے، جسے پہلے 14 حضوں میں مرتب کیا گیا تھا۔ بعد ازاں یہ کتاب ایک جلد میں بھی شائع ہوئی۔ اور اب دو جلدوں میں اعلی معیار کے کاغذ پر شائع ہوچکی ہے۔
Language | Urdu |
---|---|
Author | Molana Younas Palanpuri |
Publisher | Maktaba Tul Haramain |
Format | Hardcover |
illustrator | Mufti Muhammad Amin Palanpuri |
Pages | 1846 |
Publish Date | 2012 |
Edition | 4 |
Description
بکھرے موتی مولانا یونس پالنپوری صاحب مدظلہ العالی کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ جس میں انھوں نے اپنے مطالعہ میں آنے والے واقعات، حکایات اور اقوال ذکر کیے ہیں۔ یہ کتاب مولانا صاحب کےہزاروں صفحات کے مطالعے کا نچور ہے، جسے پہلے 14 حضوں میں مرتب کیا گیا تھا۔ بعد ازاں یہ کتاب ایک جلد میں بھی شائع ہوئی۔ اور اب دو جلدوں میں اعلی معیار کے کاغذ پر شائع ہوچکی ہے۔
Additional information
Weight | 2500 g |
---|
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.