سیرت نبویہ ﷺ کے واقعات کے نتائج پر ایک فکر انگیز کتاب جو عشق و محبت کے اچھوتے اور البیلے انداز میں تحریر کی گئی ہے۔ زبان کی چاشنی اور سیرت طیبہ کا حسین امتزاج۔ اردو زبان میں اپنی طرز کی منفرد کتاب
’’انسانیت موت کےدروازے پر‘‘ میں انہوں نے انسانی زندگی کی فنا پذیری اور موت کو موضوع بنایا ہے۔انسانیت موت کی دہلیزپر میں انہوں نے انسانی تاریخ کی مشہور شخصیات کی کیفیات اور آخری کلمات بیان کیے ہیں جو انہوں نے مرتے وقت ادا کیے تھے۔موت سے کسی کو مفر نہیں اور قرآن کے مطابق ہر جان کو موت کا ذائقہ…
کتاب ’’سیدنا حضرت عمر فاروقؓ‘‘ محمد حسین ہیکل کی کتاب الفاروق کا ترجمہ ہے ۔اس میں مصنف نے حضرت عمر فاروق کے عہد جاہلیت سے وفات کے حالات واقعات کو پچیس ابو اب میں تقسیم کر کےاس انداز سے بیان کیا ہے کہ جس سے حضرت عمر فاروق کے تفصیلی حالات ایک جگہ مرتب ہوگئے۔
عظیم محدث امام ترمذی کی مشہور کتاب۔ "شمائل ترمذی" جس میں امام ترمذی رحمہ اللہ نے نہایت محنت وکاوش وعرق ریزی سے سیّد کائنات ،سيد ولد آدم، جناب محمد رسول صلى الله عليه وسلم كے عسرویسر، شب وروز اور سفر وحضرسے متعلقہ معلومات کو احادیث کی روشنى میں جمع کر دیا ہے- کتاب پڑھنے والا کبھی مسکراتا اورہنستا ہے تو کبھی روتا…