شمائل ترمذی اردو ترجمہ

Shamail E Tirmizi Urdu Tarjuma

600

عظیم محدث امام ترمذی کی مشہور کتاب۔ “شمائل ترمذی” جس میں امام ترمذی رحمہ اللہ نے نہایت محنت وکاوش وعرق ریزی سے سیّد کائنات ،سيد ولد آدم، جناب محمد رسول صلى الله عليه وسلم كے عسرویسر، شب وروز اور سفر وحضرسے متعلقہ معلومات کو احادیث کی روشنى میں جمع کر دیا ہے- کتاب پڑھنے والا کبھی مسکراتا اورہنستا ہے تو کبھی روتا اورسسکیاں بھرتا ہے- سیّد کائنات صلى اللہ علیہ وسلم کے رخ زیبا کا بیان پڑھتا ہے تو دل کی کلى کھل جاتی ہے اور جب گزر اوقات پر نظر جاتى ہے تو بے اختیار آنسوؤں کی لڑیاں گرنا شروع ہوجاتی ہیں-

Description

Additional information

Weight 450 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Shamail E Tirmizi Urdu Tarjuma”