, , ,

Al Mamoon

648

علامہ شبلی نعمانی کی مامون الرشید پر مشہور کتاب المامون

- +

المامون

اس کتاب کے دو حصے ہیں۔ پہلے حصے میں تمہید خلافت مامون الرشید کی ولادت۔ تعلیم و تربیت، ولی عہدی، تخت نشینی،  خانہ جنگیاں، فتوحات ملکی اور وفات کے حالات ہیں۔ دوسرے حصے میں ان مراتب کی تفصیل ہے جن سے اس عہد کے ملکی حالات اور مامون الرشید کے تمام اخلاق و عادات کا اندازہ ہوسکتا ہے۔ نیز ان تمام کارناموں کی تفصیل ہے جن کی وجہ سے مامون الرشید کا عہد عموماً شاہانِ عالم کے عہد سے علمی حیثیت میں ممتاز تسلیم کیا گیا ہے۔

Weight550 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Al Mamoon”
Shopping Cart
Al MamoonAl Mamoon
648
- +