اسوۂ رسولِ اکرم ﷺ (اعلیٰ کوالٹی)
Uswa E Rasool E Akram (Deluxe Edition)
₨1,800
حضرت علامہ ڈاکٹر عبد الحئ عارفی صاحب ؒ نے اس کتاب میں سیرت کا ایک الگ ہی انداز پیش کیا ہے جسے عموماً سیرت کی کتب میں بیان نہیں کیا جاتا۔ اور وہ ہے آپ ﷺ کی سنتوں کا بیان۔ زندگی کے ہر کام میں آپ ﷺ کا عمل ہم مسلمانوں کے لیے نمونہ ہے۔ اور دنیا و آخرت میں کامیابی کا سرچشمہ بھی۔ اور مقصد کو تبھی حاصل کیا جا سکتا ہے جب ہمارے ذہن میں سنت کا نمونہ موجود ہے۔ مصنفؒ نے بہت محنت سے اس پر کام کیا ہے۔ ہر سنت کو مستند حوالہ جات کے ساتھ بیان کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ان کے فوائد کو بھی ذکر کیا ہے۔
Language | Urdu |
---|---|
Author | Dr Abd Ul Hai Aarfi Sb |
Publisher | Maktaba Qasmia |
Format | Hardcover |
Pages | 512 |
Publish Date | 2018 |
Edition | 1 |
Description
حضرت علامہ ڈاکٹر عبد الحئ عارفی صاحب ؒ نے اس کتاب میں سیرت کا ایک الگ ہی انداز پیش کیا ہے جسے عموماً سیرت کی کتب میں بیان نہیں کیا جاتا۔ اور وہ ہے آپ ﷺ کی سنتوں کا بیان۔ زندگی کے ہر کام میں آپ ﷺ کا عمل ہم مسلمانوں کے لیے نمونہ ہے۔ اور دنیا و آخرت میں کامیابی کا سرچشمہ بھی۔ اور مقصد کو تبھی حاصل کیا جا سکتا ہے جب ہمارے ذہن میں سنت کا نمونہ موجود ہے۔ مصنفؒ نے بہت محنت سے اس پر کام کیا ہے۔ ہر سنت کو مستند حوالہ جات کے ساتھ بیان کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ان کے فوائد کو بھی ذکر کیا ہے۔
اس ایڈیشن کی خصوصیات:
دو رنگہ طباعت
خوشبو والی سیاہی کا استعمال
بہترین کاغذ
مضبوط جلد
Additional information
Weight | 1200 g |
---|
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.