فقہی ضوابط مکمل چار حصے

Fiqhi Zawabit 4 volumes

1,728

Category:

یہ کتاب طلبہ کے لیے تو مفید ہے ہی۔، اساتذہ کے لیے بھی مفید ہے۔ اگر اساتذہ اس کا مطالعہ کریں تو ان کی فقہ کی تعلیم میں چار چاند لگ جائیں گے۔ اور ان کے لیے بکھری ہوئی جزئیات کو ایک لڑی میں پرو کر پیش کرنا آسان ہوجائے گا۔

(محدثِ کبیر حضرت مولانا سعید احمد پالنپوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ)

 

Description

مؤلف کی یہ کاوش تالیف برائے تالیف نہیں ہے۔ بلکہ واقعی اس سے ایک ایسے گوشہ کی تکمیل ہوتی ہے جس پر کام کی ضرورت تھی۔ مؤلفِ عزیز نے صرف نقل ہی پر اکتفاء نہیں کیا بلکہ استنباط سے بھی کام لیا ہے۔ غالباً اردو زبان میں اس طرح کی یہ پہلی کوشش ہے۔ اس لیے اس میں کوئی شک نہیں کہ فقہ کے اساتذہ اور طلبہ کے لیے یہ ایک گرانقدر تحفہ ہے۔ اگر اساتذہ اس کتاب کو اپنے سامنے رکھیں گے تو ان شاء اللہ نفع محسوس کریں گے۔

(فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی)

امید ہے کہ یہ کتاب “تعریفاتِ جرجانیؒ” سے بھی بر صغیر کے طلبہ کے لیے زیادہ مفید ثابت ہوگی۔

(حضرت مفتی شبیر احمد شاہی مراد آباد)

Additional information

Weight 1300 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Fiqhi Zawabit 4 volumes”