Sale!

مستدرک حاکم مترجم

Mustadrak Hakim Urdu Tarjuma

Original price was: ₨15,000.Current price is: ₨8,000.

المستدرک علی الصحیحین، اہلسنت والجماعت کی ایک مشہور حدیث کی کتاب ہے، اس کتاب کو امام ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ حاکم نیشاپوری نے جمع کیا ہے،

Description

المستدرک علی الصحیحین، اہلسنت والجماعت کی ایک مشہور حدیث کی کتاب ہے، اس کتاب کو امام ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ حاکم نیشاپوری نے جمع کیا ہے، اس کتاب میں انھوں نے ان صحیح احادیث کو جمع کیا ہے جو صحیحین (بخاری و مسلم) یا اس میں سے کسی ایک کی شرط پر صحیح ہو اور انھوں نے اپنی صحیح میں نہیں لکھا لیکن اپنی کتاب میں اس کے روات کی تخریج کی، بعض ایسی احادیث کو بھی جمع کیا جو ان کے اجتہاد کے مطابق صحیح ہیں۔

ترجمہ: ابو الفضل محمد شفیق الرحمٰن قادری رضوی

Additional information

Weight 7800 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mustadrak Hakim Urdu Tarjuma”