Sale!

تاریخِ امتِ مسلمہ اعلی ایڈیشن 4 جلدیں

Tareekh E Ummat E Muslima Deluxe Edition 4 Volumes

Original price was: ₨18,000.Current price is: ₨13,200.

مولانا اسماعیل ریحان صاحب جو علم تاریخ میں مشہور و معروف ہیں ۔ انہوں نے امت مسلمہ کی تاریخ کو اس کتاب میں بڑے احسن طریقے سے ترتیب دیا ہے اور خاص طور پر حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب نے اُنکی اس کاوش کو پسند فرمایا ۔ اسی وجہ سے اس کتاب کی سند اور شہرت پہلے سے بھی بڑھ گئی ہے ۔

Description

آپ بھی اپنے بڑے بزرگوں، اکابر اسلاف اور صحابہ کرام کی تاریخ پڑھنے کے لیے یہ کتاب مطالعہ کریں اور اپنے دوستوں تک پہنچائیں ۔ اسلام کی تاریخ کو دوسروں تک پہنچانا خود اسلام کی تبلیغ وترویج ہے ۔
اس کتاب کا عام ایڈیشن: Tareekh E Ummat E Muslimah

Additional information

Weight 6000 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tareekh E Ummat E Muslima Deluxe Edition 4 Volumes”