, , ,

Wasiyat Likhiye – Deluxe Edition

500

وصیت لکھنے کی فضیلت اور اہمیت

اولاد کے لیے وصیت اور نصیحت

جائداد وقت کرنے کی وصیت

عورتوں کے لیے آسان اندازِ وصیت

- +

وصیت لکھیے

ہر مسلمان کو چاہیے کہ جو چیزیں اس کی ملکیت میں ہیں ان کے متعلق ایسی وضاحت کر دے کہ اس کے انتقال کے بعد اس کے ورثاء، متعلقین اور رشتہ داروں میں جھگڑا نہ ہو، خصوصاً اپنے مال، جائیداد کے بارے میں حتی الامکان ایسی وضاحت کر جائے کہ اس کے بیٹے، اپنی بہنوں کو اور بڑے بیٹے اپنے چھوٹے بھائیوں کو ان کی شرعی حق سے محروم کرنے نہ پائیں۔

اسی طرح اگر دوسرے لوگوں کا قرض اس کے ذمے ہے تو اس کے بارے میں تفصیلی طور پر وصیت کر جائے اور کسی اعتبار والے شخص کو سب معاملہ سمجھا جائے۔ اسی طرح اگر فرض حج، قضاء نمازیں اور رمضان کے فرض روزے ذمے ہوں، تو ان سب کے فدیہ دینے کی وصیت لکھ جائے۔ ایک بہت ضروری بات یہ کہ غلط رسومات اور بدعت افعال سے جو موت کے موقع پر روا رکھے گئے ہیں ان سے اجتناب کرنے کی اہتمام سے زبانی تاکید اور تحریری وصیت کی جائے۔

زیر نظر کتاب “وصیت لکھیے” اسی سلسلے میں کی گئی کوشش کی ایک کڑی ہے کہ لوگ وصیت کی اہمیت کو سمجھیں اور آسمانی و درست وصیت لکھ سکیں۔ وصیت کے مختلف فارمز اور مستند علماء کرام کے فتاویٰ بھی منسلک ہیں۔

Weight400 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Wasiyat Likhiye – Deluxe Edition”
Shopping Cart
Wasiyat Likhiye - Deluxe EditionWasiyat Likhiye – Deluxe Edition
500
- +