, ,

Futoohat E Makkia Urdu Tarjuma

3,456

فتوحات مکیہ ابن عربی کی کتاب کا نام ہے جو آپ کی تحقیق کا نچوڑ مانا جاتا ہے۔ یہ کتاب روحانی تعلیم کے ضخیم دائرۃالمعارف کی حیثیت رکھتی ہے۔

فتوحاتِ مکیہ اردو ترجمہ

فتوحات مکیہ ابن عربی کی کتاب کا نام ہے جو آپ کی تحقیق کا نچوڑ مانا جاتا ہے۔ یہ تصوفِ اسلامی پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی کتاب ہے۔ اس میں ہی وحدت الوجود پر بحث کی گئی ہے۔ اس کا اثر تمام اسلامی صوفی سلسلوں میں پایا جاتا ہے۔  نامور علماء نے اس کی شرح کی ہے۔ فتوحات مکیہ ابن عربی کا سب سے ضخیم کام ہے جو پانچ سو ساٹھ ابواب پر مشتمل ہے۔ مکہ میں قیام کے دوران اس کتاب کی تحریر کا آغاز ہوا تھا اور اس کی بنیاد وہاں حاصل ہونے والے کشف تھے۔ ہر باب ایک ایسے مقام کی نمائندگی کرتا ہے جس سے حقیقت یا اس کے کسی پہلو کا تجزیہ ممکن ہے اور یوں وہ کثرت میں وحدت کی توجیہ کرتے ہیں۔ یہ کتاب روحانی تعلیم کے ضخیم دائرۃالمعارف کی حیثیت رکھتی ہے۔

Weight 3500 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Futoohat E Makkia Urdu Tarjuma”
Shopping Cart
Futoohat E Makkia Urdu Tarjuma
3,456